سبحان اللہ کہہ کر امام کو لقمہ دینا

اگر کسی نے امام کو سبحان اللہ کہہ کر لقمہ دیا تو نماز ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:318 الجواب حامداًومصلیاً ” سبحان اللہ” کے ساتھ امام کو لقمہ دینے سے نماز فاسد نہیں ہوتی بلکہ یہ آپﷺ کا بتایا ہوا طریقہ ہے ۔ فقه السنة – (1 / 264)  التسبيح والتصفيق: يجوز التسبيح للرجال والتصفيق للنساء مزید پڑھیں

بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے

فتویٰ نمبر:639  سوال:کتاب وسنت کی  روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری  یہ طےکرتاہےکہ جوزمین  میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس  فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں

مسبوق سلام پھیردے تو کیا حکم ہے

سوال:مسبوق کو علم تھا کہ امام سجدہ سہو کی لئے سلام پھیرے تو مسبوق کو نہیں پھیرنا چاہئے لیکن غلطی سے اگر سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:339  الجواب حامداًومصلّیاً اگر مسبوق  نے قصداً سلام پھیر دیا تو اس کی نماز فاسد ہوگئی اور اگر بھول سے پھیر دیا تو اگر مزید پڑھیں

کلائی کا بعض حصہ کھل جائے تو عورت کی نماز کا حکم

عورت کی آستین کف والی ہویا کوئی ایسا ڈیزائن بنا ہو جس سے کالائی کا بعض حصہ کھلتا ہے تو کیا اس سے نماز فاسد ہوگی ؟ فتویٰ نمبر:338 الجواب حامداومصلیاً اگر عورت کی پوری کلائی کا چوتھائی حصہ ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی مزید پڑھیں

نمازی کا غیر ِ نمازی سے لقمہ لینے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:۱ اگر نماز کی حالت میں کوئی نمازی کو ہدایت کرے مثلاً تمہارا سر کھل رہا ہے وغیرہ تو اس ہدایت کو قبول کرلینے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ اگر نماز ٹوٹ جاتی ہے تو اگر کسی کو یہ مسئلہ پہلے معلوم نہ تھا اور اسنے ہدایت پر عمل کرلیا تھا تو کیا مزید پڑھیں

کمپنی اور شرکت  

فتویٰ نمبر:533 سوال:  3 شرکاء نے کمپنی بنائی۔ طے یہ پایا کہ  دو شریک  فقط  سرمایہ کاری  کے بقدر  نفع میں شریک ہوگا ۔ جو دو شریک عمل  کریں گے  وہ بھی سرمایہ  کاری  کے بقدر  نفع  میں شریک  ہوں گے  ،لیکن  اس کے ساتھ ساتھ کمپنی   میں کام   کرنے کی اجرت  بھی لیں گے مزید پڑھیں

قسطوں پر موٹر سائیکل لینا

فتویٰ نمبر:247 سوال:  ایک  موٹر  سائیکل  نقد  میں 40 ہزار  کی ہے  اور وہ  آدمی  50 ہزار  کی قسطوں  پر فرخت  کرتا ہے اور وہ  یہ شرط  لگاتا ہے ۔ یہ موٹر سائیکل 2 سال  بعد  ہزار  کی ہی مجھے ضرورت  کرنی ہوگی  کیا یہ جائز  ہے ۔ جواب : قسطوں  پر  خرید وفروخت  جائز مزید پڑھیں