لاحق ومسبوق کے مسائل

لاحق ومسبوق کے مسائل لاحق وہ مقتدی ہے جس کی کچھ رکعتیں یا سب رکعتیں جماعت میں شریک ہونے کے بعدکسی عذر کی وجہ سے چھوٹ جائیں، مثلاً: نماز میں سوجائے اور اس دوران رکعت چھوٹ جائے یا لوگوں کی کثرت کی وجہ سے رکوع سجدے وغیرہ نہ کرسکے یا وضو ٹوٹ جائے اور وضو مزید پڑھیں

مسبوق اگر سجدہ میں امام کے ساتھ ملا تو جماعت میں شامل ہونے کا کیا طریقہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال:السلام علیکم ایک شخص جماعت میں پہنچا تو امام پہلی رکعت کے سجدے میں جا چکا تھا.اب جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ اگر کوئی شخص تکبیر کے بعد رکوع کیے بغیر سجدے میں چلا گیا تو یہ صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسا شخص مسبوق ہے اور مسبوق کا مزید پڑھیں

مسبوق سلام پھیردے تو کیا حکم ہے

سوال:مسبوق کو علم تھا کہ امام سجدہ سہو کی لئے سلام پھیرے تو مسبوق کو نہیں پھیرنا چاہئے لیکن غلطی سے اگر سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:339  الجواب حامداًومصلّیاً اگر مسبوق  نے قصداً سلام پھیر دیا تو اس کی نماز فاسد ہوگئی اور اگر بھول سے پھیر دیا تو اگر مزید پڑھیں