نمازی کے آگے سے گزرنے کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:979 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نمازی کے سامنے ایسے گزرا جاسکتا ہے کہ اگر کوئی دوسرا اپنی پشت کرکہ نمازی کہ آگے کھڑا ہوجائے اور دوسرا گزر جائے؟ والسلام سائلہ کا نام: ام کلثوم الجواب حامدۃو مصلية جی! فقہائے کرام نے اس کی اجازت دی ہے کہ ایک آدمی پشت کرکے نمازی کے آگے مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

 نماز کے دوران اگر نمازی کے آگے سے گزرنا ہو تو کتنا فاصلہ رکھنا چاھیے؟ یا گزرنا ہی نہیں چاھیے؟ سائل سعد الجواب باسم ملھم الصواب نمازی کے آگے سے گزرنے میں درج ذیل تفصیل ہے : اگر نمازی چھوٹی جگہ پر نماز پڑھ رہا ہو ،جس کا کل رقبہ1600ہاتھ=334.451 مربع میٹر سے کم ہے مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟ فتویٰ نمبر:315 جواب :نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے  کیوں کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:” تم میں سے کسی کو یہ معلوم ہو جائے کہ نمازی کے سامنے گزرنے میں کتنا گنا ہ ہے تو وہ سو سال کھڑا رہنے کو مزید پڑھیں

نمازی کا غیر ِ نمازی سے لقمہ لینے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:۱ اگر نماز کی حالت میں کوئی نمازی کو ہدایت کرے مثلاً تمہارا سر کھل رہا ہے وغیرہ تو اس ہدایت کو قبول کرلینے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ اگر نماز ٹوٹ جاتی ہے تو اگر کسی کو یہ مسئلہ پہلے معلوم نہ تھا اور اسنے ہدایت پر عمل کرلیا تھا تو کیا مزید پڑھیں

نمازی کے جسم سے وضو کا پانی گرے

فتویٰ نمبر:582 سوال: اکثر نمازی وضو کرکے جلدی سے اکر نماز میں کرے ہو جاتے ہیں، اور جسم سے وضو کا پانی مسجد کے کارپٹ پے گر رہا ہوتا ہے، اسکا گناہ تونہیں؟؟؟  جواب:راجح اور مفتی بہ قول کے مطابق یہ پانی خود تو پاک ہے، لیکن اس استعمال شدہ پانی سے دوبارہ وضو نہیں مزید پڑھیں