کیا دودھ میں پانی ملا کر بیچنا جائز ہے

سوال:آج کل لوگ دودھ میں پانی ملا کر بیچتے ہیں کیا دودھ میں پانی ملا کر بیچنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرگاہگ کو ملاوٹ کا بتا دیا جائے اور وہ اس پانی ملے ہوئے دودھ لینے پر مجبور نہ ہو تو پانی ملا ہوا    دودھ فروخت کرنا جائز ہے ورنہ بصورتِ دیگر جائز نہیں ۔ مزید پڑھیں

جب باغ فروخت ہوجائے تو عشر کس پر آئے گا

فتویٰ نمبر:487 آم کاعشر کیسے نکالاجائے اور اگر باغ فروخت ہوجائے تواس کے عشرکی کیاصورت ہوگی؟ الجواب حامداًومصلیاً           جب باغ فروخت  ہوجائے تواس صورت میں باغ فروخت کرنے والے کے ذمہ کل پیداوار کاعشرواجب ہوتاہے خواہ کتنی ہی پیداوار ہو اور اسکی قیمت کتنی ہی ہو پھر عشری پیداوار اگربارانی ہو تواس پرعشریعنی دسواں مزید پڑھیں

جانور کے اعضاء کو ذبح سے پہلے فروخت کرنا کیسا ہے

 جانورکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی اورپائے وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیاً  زندہ جانور کاگوشت یااسکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی وغیرہ  کوذبح سے پہلے فروخت کرناباطل اورناجائزہے۔           الدر المختار – (5 / 62) ( ولبن في ضرع ) وجزم البرجندي ببطلانه ( ولؤلؤ في صدف ) للغرر ( وصوف على ظهر غنم مزید پڑھیں

قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت  میں تعین  ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔   قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں

سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم

سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مزید پڑھیں

اسلامی تجارت کی بنیادیں

محمد انس عبدالرحیم فروخت کی جانے والی چیز ( جس کو عربی میں “مبیع ” اور انگریزی میں “”sold goods ” کہتے ہیں میں ذیل   کی سات باتوں  میں سے کوئی  ایک بات پائی  جائے  تو وہ معاملہ  شریعت کی اصطلاح  میں “بیع باطل  “کہلاتا ہے ۔یعنی   کا لعدم  معاملہ” گویا سرے سے  وہ معاملہ مزید پڑھیں