قبضہ کرنے سے پہلے آگے بیچنا

فتویٰ نمبر:625 میں نے اپنے بڑے بھائی کو اختیار دیا کہ وہ میرے لیے کراچی میں ایک عدد فلیٹ کا سودا کرے، ہمارا ایک دوسرا بھائی جو کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے، اس کے ذریعے ایک فلیٹ کا سودا ہو گیا اور سودا پکا کرنے کے لیے 50 ہزار روپے بیعانہ کے طور میرے مزید پڑھیں

زبانی مکان فروخت کرنااور پھر مکان خالی کرنے کا مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:485 سوال:میں ایک مکان میں عرصہ تیس سال سے کرائے پررہتاہوں مالک ِمکان نے ایک سال ہوا مکان میرے ہاتھ زبانی فروخت کردیاتھااور یہ کہاتھاکہ تم رجسٹری  کامعائنہ کرلو میں آکراس کی رجسٹری کرادونگا،میں نے جواب میں کہاکہ میں مکان لےچکا ہوں جس وقت رجسٹری کرادوگے روپیہ رجسٹری میں دے دونگا،اب ایک سال  بعد مزید پڑھیں

بائع اورمشتری کےدرمیان جب ایجاب وقبول ہوجائےتوپھر بائع کسی تیسرےشخص کیساتھ عقدِ بیع کرسکتاہے

   فتویٰ نمبر:495 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس  مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص نےاپنامکان بیچااور مشتری کومکان پرقبضہ دینےکیلئےوقت مقررکیااورنصف رقم بطورِ بیانہ کےوصول کرلی اب  وقت مقررہ سےدو ماہ پہلےمشتری کسی دوسرےسےمکان کی بیع کرلیتا ہےخصوصاًجبکہ مشتری اول کوبائع نےقبضہ دے کر اختیاردیدیاکہ کسی کوبھی مکان دو ماہ کیلئےاجرت پردیدیں اورکرایہ مجھےدیں اوریہ شرط عقد کےوقت مزید پڑھیں

قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت  میں تعین  ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔   قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں

ادھار کی بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:506 سوال:ایک شخص نے ایک کتاب خریدی بیچنے والے نے کہاکہ پیسے جب آپ کی مرضی آئےادا کردینا،کیایہ صورت جائزہے؟ الجواب حامداًومصلیاً           ادھارکی بیع میں معاملہ کےوقت  اگر ثمن کی ادائیگی کے وقت کاتعین نہ کیاجائے تووہ بیع فاسدہوگی البتہ اگربیع ہوجانے کے بعد کوئی د کاندار کسی جاننے والے گاہک کواپنی خوشی مزید پڑھیں