نبیوں کو کون سی زبان میں تعلیم دے کر بھیجا گیا؟ ( سورۃ ابراہیم )

تعلیم قومی زبان میں نبیوں کواللہ تعالی نے انہی کی زبان دے کر بھیجا اس سے تعلیم کااصول معلوم ہوتا ہے کہ وہ تعلیم زیادہ مفید اور مؤثر ہوگی جو قوم کی مادری اور قومی زبان میں ہو۔ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ [إبراهيم: 4] ( از گلدستہ قرآن)

پاکستانی جھنڈے کی تعظیم کے احکام

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ 1۔ پاکستان کے جھنڈے کی حرمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کاغذ کی جھنڈیاں اگر زمین پر گر جائیں تو کیا اس سے گناہ گار ہونگیں؟ 3۔جھنڈیوں کو استعمال کے بعد کیا کوڑے میں ڈالا جاسکتا ہے یا مقدس اوراق کی طرح انکو مٹی میں دبانا ہوگا؟ مزید پڑھیں