عاجزی اختیار کرنے کی فضیلت

سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے)تمھاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا،کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ کسی بھی حدیث کی کتاب میں یہ حدیث موجود ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث کسی بھی مزید پڑھیں

پاکستانی جھنڈے کی تعظیم کے احکام

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ 1۔ پاکستان کے جھنڈے کی حرمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کاغذ کی جھنڈیاں اگر زمین پر گر جائیں تو کیا اس سے گناہ گار ہونگیں؟ 3۔جھنڈیوں کو استعمال کے بعد کیا کوڑے میں ڈالا جاسکتا ہے یا مقدس اوراق کی طرح انکو مٹی میں دبانا ہوگا؟ مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا جھکنے سے منع کرنے پر نماز کا حکم

سوال:اگر کسی میڈیکل مسئلہ کے تحت ڈاکٹر جھکنے سے منع کر دیں تو کیا نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے۔؟ تنقیح: مسئلہ کی وضاحت فرما دیجیے۔ جواب تنقیح: میری بہن حاملہ ہے اور اسے بلیڈنگ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنےسے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیڈ ریسٹ مزید پڑھیں

قربانی ہماری بقاء

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکًا لِّیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلٰی مَا رَزَقَھُمْ  مِّنْ  م  بَھِیْمَۃِ  الْاَنْعَامِ ط فَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِد’‘ فَلَہٗٓ اَسْلِمُوْا ط وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِیْن                                        (سورۃ الحج : آیت ۳۴،پارہ ۱۷) قربانی کا طریقہ ہر نبی کو دیا گیا:                       میرے محترم دوستو اور بزرگو ! اللہ نے ہمیں اپنے مزید پڑھیں