لڈو بیچنے اور خریدنے کا حکم

سوا ل. میری بک ڈپو کی دکان ہے، وہاں لڈو بیچنا یا خریدنا جائز ہے؟ حامد۔ الجواب حامدة و مصلیة: لڈو کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے۔ کوئی اس کا غلط استعمال کرے گا تو اس کا گناہ اسی کو ہوگا ، دکان دار کو نہیں ۔ “ویجوز البیع آلات الملاھی من البربط والطبل والمزمار مزید پڑھیں

لڈو کھیلنے کا حکم

کچھ لوگ صرف وقت  گزارنےکےلیے  تاش یا لڈو کھیلتے  ہیں جس میں کوئی شرط  یا جو انہیں لگاتے  صرف  خالی کھیلتے ہیں  تو کیا خالی بغیر کسی شرط کے تاش یا لڈو  کھیلنا کیساہے   آپ کیافرماتے ہیں ؟  الجواب حامداومصلیا ً  تفریح طبع کے لیے  لڈواس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں مزید پڑھیں

لڈو اور تاش کا حکم

بسم اللہ الرحمن الر حیم الجواب حامدا ومصلیاتفر یح طبع کے لئے لِڈو اس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں خلاف شرع باتوں کا ارتکاب نہ ہومثلاً نمازیں نہ چھوڑی جائیں اور دیگر حقوق اللہ اور حقوق العباد اور فرائض و واجبات میں خلل نہ آئے اور کسی گناہ کاتکاب بھی اس مزید پڑھیں