کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ  ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں

لڈو اور تاش کا حکم

بسم اللہ الرحمن الر حیم الجواب حامدا ومصلیاتفر یح طبع کے لئے لِڈو اس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں خلاف شرع باتوں کا ارتکاب نہ ہومثلاً نمازیں نہ چھوڑی جائیں اور دیگر حقوق اللہ اور حقوق العباد اور فرائض و واجبات میں خلل نہ آئے اور کسی گناہ کاتکاب بھی اس مزید پڑھیں

شطرنج کھیلنے کا حکم

سوال: شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب شطرنج اور اس جیسے وہ کھیل جن میں ہار جیت پر جوئے کا لین دین ہو اور ان میں مشغولیت نماز اور دیگر فرائض و واجبات میں کوتاہی یا ترک کا باعث ہو، ایسے تمام کھیل بلا شبہ ممنوع اور شرعا ناجائز ہیں- چناں مزید پڑھیں

لوڈو کھیلنے کا حکم

سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں

کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا حکم

سوال :کرکٹ کهیلنا دیکهناکیسا ہے؟ الجواب حامدومصلیا کھیل کے جواز کے لئے تین شرطیں ہیں ایک یہ کہ کھیل سے مقصود محض ورزش یا تفریح ہو خود اس کو مستقل مقصد نہ بنالیا جائے۔ دوم یہ کہ کھیل بذاتِ خود جائز بھی ہو اس کھیل میں کوئی ناجائز بات نہ پائی جائے۔ سوم یہ کہ مزید پڑھیں

نئی ایجادات

ہماری زندگی میں ایجادات کا سلسلہ جاری ہے روزانہ بیسیوں چیزیں ایسی دیکھنے میں آتی ہیں جنھیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہےزندگی کے مختلف شعبہ جات میں ٹیکنالوجی نہایت اہم کردار ادا کررہی ہے۔ جدید دور کے انٹرنیٹ نے برقی پیغامات یعنی ای میل اور چیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کو آسان بنادیا مزید پڑھیں

نماز کے دوران سر اورداڑھی کے بالوں اور کپڑوں سے کھیلنے کا حکم

سوال:بہت سے لوگ نماز میں داڑھی یا سر کے بالوں  بدن اور کپڑوں سے کھیلتے رہتے ہیں  کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا دوران نماز سرڈاڑھی کے بالوں سے یا کپڑوں اور بدن کے کسی بھی عضو سے کھیلنا درست نہیں ہے  احادیث شریفہ میں اس پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا مزید پڑھیں