فیملی پلانگ کی اجازت ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام وعلیکم بچوں کی پیدائش کے لیے جو وقفہ کرتے ہیں وہ جائز ہے کہ نہیں جسے فیملی پلانگ کہتے ہیں ہمارا دین اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟  والسلام وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! فیملی پلاننگ کرنا اگر عورت کی صحت کی کمزوری کی وجہ سے ہو یا مزید پڑھیں

خروج ریح کے عذر کی صورت میں نماز کا شرعاً حكم

فتویٰ نمبر:4033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو صرف وضو کے وقت سے لے کر نماز ادا کرنے تک خروج ریح کی شکایت رہتی ہے اس کے علاوہ اوقات میں یہ مسئلہ پیش نہیں آتا کیا شرعا ایسی عورت کے لیے کچھ سہولت ہے؟ اس اعتبار سے کہ خروج ریح سے اس کا وضو مزید پڑھیں

حرمین کی اقتداء میں وتر کی نماز

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا ً ائمہ حرمین شریفین زادہماللہ  شرفاً کی اقتدا پڑھنے کا مسئلہ  معرکۃ الآراء  مسائل میں سے ہے ، کیونکہ احناف  کے ہاں تین وتر  ایک سلام کے ساتھ ہے جبکہ اس وقت ائمہ حرمین شریفین مذہب حنابلہ کے مطابق دوسلاموں کےساتھ تین وتر پڑھاتے ہیں یہ بھی واضح مزید پڑھیں

حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔  جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں