مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا

سوال: مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا درست ہے؟ جواب:واضح رہے کہ امام کا حق دار وہ شخص ہے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کو تجوید یعنی صحیح مخارج اور اعراب کی رعایت کے ساتھ پڑھنا جانتا ہو۔لیکن اگر ایسا امام میسر نہ ہو اور امام مزید پڑھیں

مرد کا عورت کے پیچھے انفرادی نماز پڑھنا

سوال :السلام علیکم گھر کی کسی بہن بیٹی کے پیچھے مرد اپنی نماز پڑھ سکتا ہے؟ اپنی انفرادی نماز؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی عورت کے پیچھے نماز پڑھنے سے نماز اس صورت میں فاسد ہوتی ہے جبکہ دونوں ایک امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہوں اور دونوں کی تحریمہ ایک ہوں۔ مذکورہ مزید پڑھیں

ویڈیوکانفرنس کالنک سےخطبہ ونمازکاحکم

آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ پھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے ۔پچھلے جمعہ کو ہمارے بعض مسلمان پاکستانی دوستوں نے  یہ تجویز پیش کی  کہ نماز جمعہ زوم پہ  جو اسکائپ کی طرح کا ایک ویڈیو کالنگ سافٹ ویئر ہوتا ہے مزید پڑھیں

مسافرکامقیم امام کی اقتداء

 سوال :اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایک مسافر مقیم امام کے پیچھے چار  رکعت والی نماز میں شریک ہو اور  وہ اس مسئلے سے لاعلمی کی وجہ سے دو رکعت امام کے پیچھے پڑھ کر سلام پھیر لے ۔ تو آیا وہ مذکورہ صورت میں کتنی رکعت کا  اعادہ کرے گا  دو مزید پڑھیں

 انفرادی نماز میں عورت کے محاذات کا حکم

فتویٰ نمبر:4004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا دو محرم جیسے ماں بیٹا، میاں بیوی اپنے گھر میں انفرادی نماز برابر کھڑے ہو کر پڑھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداً و مصلياً جی ہاں! پڑھ سکتے ہیں. انفرادی نماز میں اگر عورت اپنے کسی محرم کے برابر کھڑے ہو کر نماز ادا مزید پڑھیں

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:146 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی مسجد محلہ سے کچھ افراد تبلیغی جماعت میں 7 ماہ کے لیے بیرون ملک تشریف  لے گئے افریقہ اور ملائیشیا ممالک میں ان کی تشکیل کی گئی جہاں پر بعض جگہ پر ائمہ مزید پڑھیں

حرمین کی اقتداء میں وتر کی نماز

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا ً ائمہ حرمین شریفین زادہماللہ  شرفاً کی اقتدا پڑھنے کا مسئلہ  معرکۃ الآراء  مسائل میں سے ہے ، کیونکہ احناف  کے ہاں تین وتر  ایک سلام کے ساتھ ہے جبکہ اس وقت ائمہ حرمین شریفین مذہب حنابلہ کے مطابق دوسلاموں کےساتھ تین وتر پڑھاتے ہیں یہ بھی واضح مزید پڑھیں