سر کے اشارے پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک خاتون کو ڈاکٹر نے سر کو بالکل حرکت دینے سے منع کیا ہے، وہ پوچھ رہی ہیں کہ نماز کیسے ادا کریں ؟ رکوع اور سجدہ کیسے کریں ؟ سر کو بالکل جھکانے سے منع کیا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب! واضح رہے کہ جب مریض سر کے اشارے سے رکوع سجدہ ادا مزید پڑھیں

عصر کے وقت میں عصر قضاء کی نیت سے پڑھنا

سوال: عصر کا وقت پتا نہ ہو اور اس دن کی عصر قضا کی نیت سے پڑھ لیں تو ادا ہوجائے گی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں نماز ادا ہو جائے گی،لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ حوالہ جات ”لو نوى الأداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه أجزأه،وكذا مزید پڑھیں

مہر مثل رکھا جائے یا مہر فاطمی اور ان کی مقدار

سوال: مہر مثل رکھیں کہ مہر فاطمی؟ ان کی مقدار کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کم سے کم مہر شرعی 10 درھم (2 تولہ 7.5 ماشہ /30.618 ملی گرام چاندی) ہے۔ زیادتی کی کوئی حد نہیں اگرچاہیں تو مہر مثل مقرر کردیں ورنہ مہر فاطمہ۔ مہر مثل وہ مہر ہے جو عورت کی ددھیالی(دین، مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

کیا سال سے پہلے زکوٰۃ دے سکتے ہیں!

فتوی نمبر:1003 سوال: سال پورا نہ ہو اور کچھ مہینے بعد ہو رہا ہو تو کیا پہلے سے زکوٰۃ نکال سکتے ہیں؟  محترم جناب مفتیان کرام!      والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کوئی شخص صاحب نصاب ہے اور وہ نصاب پر سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کرناچاہتا ہےتو کرسکتا ہے،زکوٰۃاداہوجائےگی.  (“ويجوز تعجيل مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:825 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کی ہمیشہ سے سات دن کی ہی عادت ہے کبھی بھی سات دن سے اوپر ایک دھبہ آنے ا بھی معمول نہیں رہا ۔ اس لیے مکہ پہنچ کر انہوں نے ساتواں دن پورا ہوتے ہی غسل کرکے عمرہ ادا کرنے چلی گئیں عمرے کی ادائی میں مزید پڑھیں

کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں

                                                  کیا آپ شوہر کا دل جیتنا  چاہتی ہیں ؟  کچھ تدبیریں آزمالیں  ! ہر عورت  اپنے شوہر  کے دل  کو تسخیر   کرنے کی  خواہش  رکھتی ہے ۔ اس کے لیے  کبھی  وہ شوہر  کے  معدے کے ذریعے  دل میں اترنے کی  راہ   تلاش  کرتی ہے  تو کبھی  اپنے  نازو وادا  کے ذریعے  اس کا مزید پڑھیں