میڈیکل کے طالب علم کے لیے علاج کا طریقہ سیکھنے کے لیے ولادت کا عمل دیکھنا جائز نہیں

فتویٰ نمبر:721 سوال :  میں میڈیکل کالج کا  طالب علم ہوں  آخری سال میں زچہ وبچہ  وارڈ میں ڈیوٹی لگتی ہے۔ وہاں ولادت کے تمام مراحل کا معائنہ کرایا جاتا ہے  کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے ؟ اس کی تعلیم ضروری ہے  اور وہاں  حاضری لازمی ہے ورنہ امتحان میں فیل کردیا جاتا ہے مزید پڑھیں

معتدہ عورت حالتِ حمل میں ہسپتال جاسکتی ہے

سوال :کسی کوحالت ِحمل میں تین طلاقیں ہوگئی ہیں لیکن آج کل  کےدورمیں باربارمیڈیکل چیک کیلئے ڈاکٹریاہسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہےتواب وہ دوران عدت کیاکرے؟ الجواب حامدا   ومصلیا (۱) صورتِ مسئولہ میں اگرمذکورہ مطلقہ کومیڈیکل چیک اپ کی واقعۃًضرورت ہےاور کوئی خاتون ڈاکٹرگھرآکرمعائنہ نہ کرسکتی ہوتوشرعاًاس عورت کوبقدرضرورت اتنی دیرکیلئے ڈاکٹرکےپاس جانےکی اجازت ہے۔(۱) (عالمگیری مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں