داڑھی منڈھانے والے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال :بعض ممالک میں یہ دیکھنے میں  آیا ہے کہ  امام مسجد ڈاڑھی منڈواتا ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟ اور کہیں ایسا امام ہو تو کیا انفرادی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ ایک مشت ڈاڑھی   رکھنا واجب ہے   ا س مزید پڑھیں

ایڈوانس کی بڑی رقم لے کر کرایہ میں کمی کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے ایک صاحب کو بارہ لاکھ روپے دیے لینے والے نے دینے والے کو یہ سہولت دی کہ یہ بارہ لاکھ  ایڈوانس کی مد میں ہوں گے اور  زیادہ ایڈوانس دینے کی وجہ سے اس مکان کا کرایہ بیس ہزار کے بجائے تین ہزار لوں گا اور آپ کو اختیار ہے کہ مزید پڑھیں

شفتل کی بیع

فتویٰ نمبر:444  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں وغیرہ میں ایک فصل اگائی جاتی ہے جسکوشفتل کہتے ہیں، جو جانوروں کے لئے بطور چارہ استعمال ہوتی ہے ۔ اسکو کاٹنے کے بعد وہ دوبارہ اگتی ہے تقریب وہ سات دفعہ اس طرح اگتی ہے، اور اسکو سات پور کہتے مزید پڑھیں

خریدار کو مخصوص رقم تک مال خریدنے اور بر وقت ادا ئیگی پر رعایت دینا

فتویٰ نمبر:518 سوال:ہم لوگ ایک ایسی پالیسی اختیار کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ہم اپنے دوکاندار کو ہدف دیں گے کہ جس میں اسے ایک مخصوص یا اس سے زیادہ رقم کا مال خریدنا ہوگا اور مال کی رقم جو بھی مدت طے ہو چاہے ایڈوانس یا ادھار اس مدت میں ادا کرناہوگی ۔ مزید پڑھیں

گروی رکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:529 سوال:زید نے عمر سے پیسہ 5 لاکھ تھوڑے وقت کے لئے لیے اسکے بدلے میں اپنا پلاٹ اس (عمر)کو دے رکھا تھا (جب 5 لاکھ اداکرےتب واپس کرنا)اور اس پلاٹ میں استعمال کی بھی بخوشی اجازت دی تو آیا عمراس پلاٹ کو (مفت میں ) استعمال کرسکتے یا نہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں