انٹرنل چیک اپ پر غسل کا حکم

سوال: پریگنسنی میں ڈاکٹر کا انٹرنل چیک اپ کرنے پر غسل واجب ہوگا؟ مجھے یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر نے دوائی ڈال کر چیک کیا یا بغیر دوائی کے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انٹرنل چیک اپ کرنے پریاعلاج کی غرض سے رحم میں دوائی رکھنے پر اگر انزال نہ ہوتو غسل واجب نہیں ہوتا ،تاہم مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کرانےکاحکم

سوال: الٹراساؤنڈ کرانا کیساہے ؟ خاص طورپراگر یہ معلوم کرنا ہوکہ لڑکا ہےیالڑکی ،ہمارے علاقے میں دینداریاغیردیندارکسی بھی قسم کےڈاکٹرکےپاس جائیں توالٹراساؤنڈ ضرورکرواتےہیں ایسے میں کیاکرنا چاہیے ۔نیزیہ بھی وضاحت سے بتادیجیے کہ مذکورہ بالاغرض کےلیے اگرلیڈی ڈاکٹرسے الٹراساؤنڈ کروائیں تواس میں شرعاًخرابی تونہیں ؟ کیونکہ یہاں ایک مفتی صاحب اس کو جائز کہتےہیں اوردوسرے مزید پڑھیں

معتدہ عورت حالتِ حمل میں ہسپتال جاسکتی ہے

سوال :کسی کوحالت ِحمل میں تین طلاقیں ہوگئی ہیں لیکن آج کل  کےدورمیں باربارمیڈیکل چیک کیلئے ڈاکٹریاہسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہےتواب وہ دوران عدت کیاکرے؟ الجواب حامدا   ومصلیا (۱) صورتِ مسئولہ میں اگرمذکورہ مطلقہ کومیڈیکل چیک اپ کی واقعۃًضرورت ہےاور کوئی خاتون ڈاکٹرگھرآکرمعائنہ نہ کرسکتی ہوتوشرعاًاس عورت کوبقدرضرورت اتنی دیرکیلئے ڈاکٹرکےپاس جانےکی اجازت ہے۔(۱) (عالمگیری مزید پڑھیں