ثبوت ملکیت کا حکم

سوال: اگر والدہ کے کچھ پیسے ہیں جو کہ بینک اکاونٹ میں جمع ہیں۔ اب وہ یہ پیسے اپنے بیٹے کو دینا چاہتی ہیں تو کیا اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ سارے پیسے نکلوائیں اور پھر اپنے ہاتھ سے بیٹے کے ہاتھ میں دیں۔ یا کوئی اور طریقہ سے بھی اسے مالک بنا مزید پڑھیں

حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا

سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں

کیامیت کوایصال ثواب کا فائدہ پہنچتا ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۲﴾ سوال :-   میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں .کیااس کا فائدہ مردے کو پہنچتا ہے ؟ سائل : محمد حسن  رہائش:کیماڑی جواب :- میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں اور اس سے مردے کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ  والدین کے ساتھ حسن مزید پڑھیں

والدہ کا اپنی زندگی میں میراث تقسیم کرنا

فتویٰ نمبر:3076 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میری امی نے بلڈنگ بناٸی تھی ٩٠ گز پہ، کچھ زیور بیچا کچھ رقم جمع شدہ تھی اور کچھ رقم پاپا نے شامل کی۔امی نے بڑی بہن کی باتوں میں آکر سب کو جاٸداد برابر تقسیم کردی تھی یہ کہہ کر میں نے بناٸی ہے میں سب کو برابر مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں

کیا سوتیلا باپ محرم ہے؟

فتویٰ نمبر:401 سوال:ایک بچی کے والد کے انتقال پر والدہ نے دوسری شادی کر لی.اب والدہ کا شوہر بچی کا محرم ہے یا نہیں؟  جواب:صورت مسئولہ میں اگر بچی کے سوتیلے والد کی اس کی والدہ کے ساتھ ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ پائی گئی ہے تووہ بچی اپنے سوتیلے والد کیلئے محرم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں