تکون اسکارف (triangle scarf) سے نقاب کرنا

سوال: چہرے کے پردہ کے بارے میں بتادیں کہ کیا triangle scarf سے جس طرح نقاب لگایا جاتاہے اس میں ناک سے نیچے پورا چہرا چُھپ جاتاہے لیکن تھوڑا سا ماتھا، بھنویں اور آنکھیں کھلی ہوتی ہیں تو یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ نقاب کا مقصد اپنے چہرے کو مردوں مزید پڑھیں

 پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجی کیا پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کپڑے اگر ایسے جگہ پر بدلے جائیں جہاں پرندے یا دوسرے جانور موجود ہوں ،مگر کسی غیر کی نگاہ نہیں پڑ سکتی تو اس میں کوئی حرج مزید پڑھیں

لڑکی کا بغیر ولی کے نکاح کرنا

فتویٰ نمبر:786 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!سوال یہ کہ اگر کسی لڑکی نے فون پر کسی کو وکیل بنا کر بغیر ولی کے اجازت کے نکاح کیا تو اس کا شریعت میں ایسے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟ والسلام سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:ا۔ب۔ج الجواب حامدۃو مصلية اگر عاقل ،بالغ لڑکی نے اپنا نکاح ولی کے اجازت مزید پڑھیں

مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کا حق ہے

فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان  بالغ  لڑکی  کو پسند  کی  شادی کرنے  کا حق حاصل  ہے یا نہیں ؟  جواب:  اگرلڑکی عاقل بالغ  ہو تو اسے  پسند کی شادی  کا حق حاصل ہے ۔ اگر  وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت  میں یہ بات  شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں

دینداری باعثِ شرم

(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں

امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی؟

یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے خواتین و حضرات کے لئے ھے مگر کسی دوسری قوم کے وہ تہوار جن کا تعلق کسی تہذیبی روایت سے ہو ، انہیں قبول کرتے وقت بڑا محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تہوار اس لئے منائے جاتے ہیں تاکہ کچھ عقائد و تصورات انسانی معاشروں کے اندر مزید پڑھیں