بیٹے کے لئے وصیت

سوال: میری بہن اور بہنوئی کا انتقال ہوگیا ہے۔ دو بیٹے اور 5 جائیدادیں تھیں۔ پانچ سال سے تقسیم نہیں ہوئی۔ بڑا بھانجا کہتا ہے کہ ماں نے اسے دو جائیدادیں وصیت میں دیں ہیں اور باقی تین تقسیم ہوں گی۔ چھوٹا بھائی اس بات پر راضی نہیں۔ شرعاً میراث کیسے تقسیم ہوگی۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

عدت میں بیرون ملک سفر کرنا

سوال : السلام وعلیکم ایک خاتون جو کینیڈا میں مقیم ہیں اور عدت میں ہیں اور یہاں پاکستان میں ان کی والدہ کی حالت کافی خراب ہے کیا کوئی صورت ہو سکتی ہے کہ وہ آ کر اپنی والدہ سے مل سکیں ان کی عدت کو ابھی تین ماہ گزرے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا

سوال: میرے ماموں کا انتقال ہوا ہے ان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر مزید پڑھیں

حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا

سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں

بچوں کےنام زیورات کی زکوۃ

فتویٰ نمبر:1044 سوال: بچوں کے نام جو زیوارات کر دیا ، ہو تو ان زیورات کی زکات دینا واجب ہے یا نہیں ۔کیا والدہ یہ زیورات استعمال کر سکتی ہیں؟۔ بالغ اور نانالغ دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب  بچوں کے نام جو زیورات کر دیے گئےاور انہیں اس کامالک مزید پڑھیں

قیامت کے دن انسان کو کس کے نام کے ساتھ پکارا جائےگا

سوال:قیامت کے دن انسان کو ماں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا باپ کےنام سے؟ الجواب حامدةومصلیة: قیامت کے دن انسان کو اپنےباپ کی طرف منسوب کرکے پکآرا جائےگا۔  حدیث شریف میں ہے کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اور ان کے والد کے نام سے پکارا جائے گا، چناں چہ مزید پڑھیں