یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے دوران وضونماز کا  حکم

کیافرماتے ہیں  علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں : مریض جب ڈائلیسس ( Dialisis ) کے لیے جاتا ہے تو کیا یہ عمل ناقص وضو ہے؟ ڈائلاسس کے دوران وضو اور نمازکا  کیاحکم ہوگا؟ ڈائلاسس کے عمل میں ہوتا یہ ہے کہ مریض کی دو رگوں میں سوئی ڈال دیتے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

جسم   پر ایلفی لگے حصے  کو وضو میں دھونے کا حکم

الجواب حامدامصلیاً صورت مسئولہ میں اگرا یلفی  جسم پرا س طرح  لگی ہوئی ہے   کہ بہت کوشش کے باوجود  بھی نہیں اترتی  ، تو ایسی  صورت  میں جتنی اتارسکتے ہیں  اتنی اتار دے   باقی  کھال کے اوپر پانی بہادینا  کافی ہے  کھال کھرچنے کی ضرورت  نہیں ۔  عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی مزید پڑھیں

کھڑے ہو کر وضو کرنا

کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟ ایسا کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ فتوی نمبر:238 اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا لیکن اعلی اور افضل طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رخ بیٹھ کر وضو کرے۔ البخاري شريف:٣٠/١ عن ابن عباس رضي الله عنه :ثم قام إلى شن مزید پڑھیں

لیکوریاکاپانی نجس ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:715  سوال: لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضو اور غسل واجب ہوتاہے یانہیں ؟  الجواب حامداومصلیا لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ  جاتا ہے  البتہ غسل  واجب نہیں ہوتا تاہم اگر یہ پانی ہر وقت  بہتارہتا  ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں  ملتا کہ اس میں وضو کر کے چار رکعت نماز ادا کی مزید پڑھیں

وضو میں پیر دھونے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:719 وضو میں پیر بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا دائیں سے یا دونوں سے دھو سکتے ہیں؟ سائلہ: زوجہ حنیف  الجواب بعون الملك الوهاب  وضو میں پیر دھونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھوئے جائیں اور ہر بار انگلیوں کا خلال کیا جائے .خلال کابہتر طریقہ مزید پڑھیں

ٹوائلٹ پیپر کا استعمال

سوال:- آج کل قضاء حاجت کے لئے ٹوائلٹ پیپر کا استعمال عام ہوگیا ہے  بعض ملکوں میں سخت ٹھنڈک ہوتی ہے ، وہاں تو معمولاً اسی کا استعمال کرتے ہیں ، کیا استنجاء کے لئے اس پیپر کا استعمال درست ہے ؟  جواب :- ایک وہ ناپاکی ہے  جس کو ’ نجاست حکمی ‘ کہتے مزید پڑھیں

اعضاء وضوء کی دعا

وضو کے دوران ہر عضو کے دھوتے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے کیا یہ حدیثوں سے ثابت ہے؟ اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ الجواب :ہر عضو پر جو دعا پڑھی جاتی ھے وہ حضرت انس اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایت سے نقل کی جاتی ہے ۔ مزید پڑھیں

وضوسے فارغ ہونے کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا

سوال : ابوداود شریف کی روایت میں (ثم رفع نظره الی السماء) کی زیادتی کیا منکر اور غیر معتبر ہے ؟ اور قابل عمل ہے یا نہیں؟ الجواب : یہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث ہے  جس کی روایت مسلم (234) ابوداود (169) ترمذي ( 55) ابن ماجہ (470)وغیرہ نے مزید پڑھیں