یورین بیگ،کینولا اور آکسیجن والے مریض کے لیے تیمم کا حکم

سوال: ایک بیاسی سالہ خاتون کو ہسپتال میں پیشاب کی تھیلی ،کینولا اور آکسیجن لگی ہوئی ہے، کیا انہیں تیمم کروا کر نماز پڑھوا سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی دوسرا شخص وضو کرواسکتا ہے اوربیماری بڑھنے کا اندیشہ بھی نہیں تو پھر وضو ہی کروایا جائے،بصورت دیگر تیمم مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں