نکاح کے وقت عورت کے محرم کی موجودگی

سوال:نکاح کے وقت دلہن کے گواہوں میں دلہن کا محرم ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب شرعی لحاظ سے وکیل یا گواہ بننے کے لیے محرم ہونا ضروری نہیں ہے دلہن کے پردے کی وجہ سے نامحرم کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نکاح میں گواہ یا وکیل محرم ہو۔ حوالہ مزید پڑھیں