نماز توڑنے والی چیزیں قسط :3

نماز توڑنے والی چیزیں قسط :3 دورانِ نماز عورت کا مرد کے ساتھ کھڑا ہونا عورت کا مرد کے ساتھ اس طرح کھڑاہوجانا کہ ایک کے بد ن کا کوئی حصہ دوسرے کے بدن کے کسی حصے کے مقابل ہوجائے تو مندرجہ ذیل شرطوں سے نماز کو فاسد کردیتا ہے: 1-عورت بالغ ہو چکی ہو مزید پڑھیں

تکون اسکارف (triangle scarf) سے نقاب کرنا

سوال: چہرے کے پردہ کے بارے میں بتادیں کہ کیا triangle scarf سے جس طرح نقاب لگایا جاتاہے اس میں ناک سے نیچے پورا چہرا چُھپ جاتاہے لیکن تھوڑا سا ماتھا، بھنویں اور آنکھیں کھلی ہوتی ہیں تو یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ نقاب کا مقصد اپنے چہرے کو مردوں مزید پڑھیں

بيڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات یا اسمائے حسنی کے تصاویر یا تغرے(portrait) لگانا

سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں

نکاح کے وقت عورت کے محرم کی موجودگی

سوال:نکاح کے وقت دلہن کے گواہوں میں دلہن کا محرم ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب شرعی لحاظ سے وکیل یا گواہ بننے کے لیے محرم ہونا ضروری نہیں ہے دلہن کے پردے کی وجہ سے نامحرم کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نکاح میں گواہ یا وکیل محرم ہو۔ حوالہ مزید پڑھیں

ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا

میرے والد صاحب کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں کیونکہ میرے گاؤں میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ لیکن میرے دادا دادی کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈاکٹر بنانا شریعت میں ممنوع ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب معاشرے میں چونکہ لیڈی ڈاکٹرز کی بھی اشد ضرورت ہےتاکہ مزید پڑھیں