نظر بد سے بچانے کے لیے کالا دھاگہ باندھنا

سوال: نظر بد سے بچانے کے لیے بچوں کو کالا دھاگہ باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جن جگہوں پر کالے دھاگے کو بذات خود موثر سمجھا جاتا ہے وہاں پر نظر بد کی حفاظت کے لیے اس عقیدے کے ساتھ کالا دھاگہ باندھنا جائز نہیں اس سے بچنا لازم ہے۔ البتہ اس کے مزید پڑھیں

ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

سوال: ناخنوں پر اکثر لوگ کالا کلر لگاتے ہے وہ مہندی جو بالوں پر بھی لگاتے ہیں تو کیا عورتیں وہ ناخنوں پر لگا سکتی ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! اگر شوہر کی خوشنودی مقصود ہو تو پھر ناخنوں پر کلر لگایا جاسکتا ہے۔اگر غیر محرم مردوں کے دکھانے کے لیے لگایا مزید پڑھیں

شریعت میں جہیز کی حیثیت

سوال:آج کل ایک نعرہ کافی مشہور ہے “جہیز لعنت ہے، نکاح آسان کرو اور اس لعنت کا خاتمہ کرو” جب کہ شریعت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی صاحبہ کو شادی کے وقت ضروری سامان دیا تھا۔ تو وہ سامان جہیز شمار نہیں ہوگا؟ تو بحیثیتِ مسلمان جہیز کو لعنت مزید پڑھیں

نکاح کے وقت عورت کے محرم کی موجودگی

سوال:نکاح کے وقت دلہن کے گواہوں میں دلہن کا محرم ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب شرعی لحاظ سے وکیل یا گواہ بننے کے لیے محرم ہونا ضروری نہیں ہے دلہن کے پردے کی وجہ سے نامحرم کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نکاح میں گواہ یا وکیل محرم ہو۔ حوالہ مزید پڑھیں