ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔ ___________ حوالہ جات :۔ 1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔ (فتاوی ھندیہ مزید پڑھیں

ٹائلز پر تیمم کرنے کا حکم

سوال:ٹائلز پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟ بنت احمد، ملتان- فتویٰ نمبر:232 الجواب حامدۃ و مصلیۃ ٹائلز چوں کہ زمین کی جنس سے ہیں اس لیے ان پر تیمم کرنا جائز ہے بشرطیکہ ان کے اوپر کسی ایسی چیز کی تہہ نہ چڑھائی گئی ہو جو زمین کی جنس سے نہ ہو جیسے کانچ، پلاسٹک وغیرہ- ” مزید پڑھیں