پیشاب سے پلاسٹک پاک کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:1007 سوال : اکثر گھروں میں زمین پر پلاسٹک بچھی ہوتی ہے جو سال تک تبدیل نہیں کی جاتی ۔اگر اس پر بچہ پیشاب کر دے تو اس کی پاکی کا کیا طریقہ ہےآ یا پیشاب ہوا یا دھوپ سے سوکھنے کی وجہ سے یہ پلاسٹک زمین کے مثل پاک ہو جائے گا؟ الجواب مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں

ٹائلز پر تیمم کرنے کا حکم

سوال:ٹائلز پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟ بنت احمد، ملتان- فتویٰ نمبر:232 الجواب حامدۃ و مصلیۃ ٹائلز چوں کہ زمین کی جنس سے ہیں اس لیے ان پر تیمم کرنا جائز ہے بشرطیکہ ان کے اوپر کسی ایسی چیز کی تہہ نہ چڑھائی گئی ہو جو زمین کی جنس سے نہ ہو جیسے کانچ، پلاسٹک وغیرہ- ” مزید پڑھیں