بطور علاج شراب کا استعمال

سوال:السلام علیکم! مجھے سانس کا مسئلہ ہے اور بہت علاج کیا مگر صحیح نہیں ہو رہا اور اب ڈاکٹر نے شراب کے ایک چمچ کا بولا ہے کہ وہ پی لے، تو کیا اسے ہم دواء کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بکرے کے بجائے اس کی قیمت صدقہ کرنا

سوال:کسی نے سوال کیا ہے کہ اس نے اللّٰہ کی راہ میں بکرا صدقہ کرنے کی نیت کی ہے، اگر وہ بکرے کا صدقہ نہ کرے اس کو بیچ کر اس کے پیسے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کر دے تو ایسا کرسکتے ہیں یا وہ بکرا ہی ذبح کرکے اللّٰہ کی راہ میں دینا مزید پڑھیں

قربانی کے نصاب میں فالتو زمین بھی شامل ہے۔

:سوال :قربانی کے مسائل میں جو فالتو سامان ہے فالتو سامان میں جو زمین پیسہ محفوظ کرنے کی نیت سےخریدی جاتی ہے یا وراثت میں حصہ ملتا ہے وہ شامل ہو گا جواب واباللہ التوفیق ہر وہ چیز جو ضروریات اصلیہ میں سے نہ ہو وہ ضرورت سے زائد سامان میں شامل ہے۔صورت مذکورہ میں مزید پڑھیں

بغیر علم حاصل کیے ڈپلومہ حاصل کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۳﴾ سوال:- ایک مشورہ کرنا ہے آپ سے کہ ایک بندہ ہے اسے ڈپلومہ کرنا ہے لیکن وہ روز وہاں ٹرینگ کے لیے نہیں جا سکتا ہے وہ چاہتا ہے کہ وہ صرف ایگزامز دے،اب اس کا یہ کام ایک بندہ کروا رہا ہے صرف ایگزام دینا ہو گا مزید پڑھیں

 پرافٹ کی نیت سے سونا خریدنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر سونا پرافٹ کی نیت سے خریدیں تو جائز ہے؟ کیا اس زمرے میں (ڈالر کی ذخیرہ اندوزی) سونا بھی شامل ہے؟ اگر نیت یہ ہو کہ پیسہ محفوظ رہے گا، وقت ضروت پاکستان روپے میں چینج کروا کے استعمال میں لے آئیں گے  یہ تو جائز ہوگا؟ الجواب مزید پڑھیں

پےآرڈر چیک فروخت کرنا

سوال: پے آرڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے 10پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوا لیے ، پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پےآرڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانےکا خرچہ بچ جائے مزید پڑھیں

بل میں تاخیر جرمانہ کریڈٹ کارڈ کاحکم

کیا یوٹیلیٹی بل لیٹ ادا کرنے پرجوزیادہ پیسے چارج کیے جاتے ہیں یہ سود ہے یا نہیں اور انہیں جمع کرنا گناہ ہے؟ کیا اگر بندہ وقت پر بل ادا کرے پھر بھی یہ سود کا معاملہ ہوا کریڈیٹ کارڈ کی طرح تو کیا یہ جائز ہے یانہیں ؟کیونکہ آپ کا فتوی میں نے کریڈیٹ مزید پڑھیں

 بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں

حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا

فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں

زکوۃ کےپیسوں سےمدرسہ میں کتابیں خریدکردینا

فتویٰ نمبر:987 زکوة کے پیسوں سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟ رقیہ الجواب بعون الوھاب زکوة کی رقم سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دینا درست نہیں۔اگر کوئی شخص ایسا کرے گا تو زکوة ادا نہ ہوگی کیونکہ زکوة کے لیے تملیک شرط ہے۔ قال فی البحر:”لان الزکوة یجب فیھا تملیک المال۔“(البحر،ج٢ مزید پڑھیں