کمیشن ایجنٹ کی اجرت کاحکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین اور مفتیان شرع اس بارے میں کہ مندرجہ ذیل ہے۔ زید نے 1لاکھ روپے عمر کے حوالے کیے اس شرط پر کہ عمر اس سرمایہ کو دوسرے شہر (بنوں سے کراچی) منتقل کرے گا اور وہاں پر عمر کا دوست خالد اس روپیہ کو (لیدر کے کاروبار میں یا کسی مزید پڑھیں

خریدنے والے کے علم میں لائے بغیر کمیشن وصول کرنا۔

فتویٰ نمبر :5088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے شوہر نے کچھ دن پہلے 2،3 پلاٹ بکوائے ہیں ایک بلڈر کے۔بلڈر نے کچھ پرافٹ بھی دیا مگر جن لوگوں نے خریدے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ میرے شوہر نے پلاٹ بکوانے پر بلڈر سے کمیشن لیا ہے۔تو کیا یہ جائز ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ والسلام مزید پڑھیں

پےآرڈر چیک فروخت کرنا

سوال: پے آرڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے 10پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوا لیے ، پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پےآرڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانےکا خرچہ بچ جائے مزید پڑھیں

ڈی ایکس این پر دارالعلوم کا موقف

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:211 عرض ہے کہ DXN ایک کمپنی ہے  جو کہ MLM  سسٹم کے تحت کام کررہی ہے  اس وقت دنیا کے 156 ممالک میں موجود ہے ۔کمپنی بنیادی  طور پر صحت  کےحوالے سے کام کررہی ہے  ۔ کچھ ایسی  جڑی  بوٹیوں  سے تیار کردہ چیزیں ہیں جو انسانی  صحت کے حوالے  سے مزید پڑھیں