موجودہ حالات میں ووٹ ڈالنے کا شرعی حکم

بسم اللہ حامداً و مصلیاً مروجہ جمہوریت کے نظام میں ووٹ ڈالنے کا حق ہرلائق و نالائق اور ہر عالم و جاہل اور ہر دیندار اور بےدین کو ہوتا ہے اس لیےاس نظام ِانتخاب کا تعلق اس سے نہیں کہ کون امیدوار اسمبلی کا ممبر بننے کا حقدار ہے اور کون نہیں کیونکہ اہلیت کا مزید پڑھیں

یوٹیوب چینل بنانےاور اس کی کمائی کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:145 السلام علیکم  ( الف ) مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ جیسا کہ آج کل دینی ادارے دین کی ترویج کے لیے یوٹیوب چینل بناتے ہیں ، ان پر بیانات وغیرہ اپلوڈ کیے جاتے ہیں ا س کا بنانا کیساہے ؟ (ب) دوسرا یوٹیوب کا قانون یہ ہے کہ جب بھی مزید پڑھیں

پے ایڈوٹائز کا  شرعی حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:99 ا لسلام علیکم  ! میں نے یہ ویڈیو بھیج دی ہے  یہ مفتی  عبدالمنان  صاحب  کو دے دیں  تاکہ وہ اسے دیکھ کر میری رہنمائی  فرمائیں کہ میں یہ ملازمت   کرسکتا ہوں  یا نہیں ؟   کیونکہ آج   کل لوگ  پوری دنیا  میں اس  سائٹ  پر کام کررہے ہیں  اور مسلمان ممالک مزید پڑھیں

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی  حج کرنے کی اس کو پنشن ملی  مگر اس شخص نے حج نہیں کیا  وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں  پر خرچ کردی  اب وہ شخص کیا کرے  حج کی فرضیت کو ادا کرے  جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں  رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں

جیب اور پیٹ کا دور

(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں

روپیہ پیسہ کا راج

(١٧) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَw عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَنْفَعُ فِیْہِ اِلَّا الدِّیْنَارُ وَالدَّرَاھِمُ۔(مسند احمد،مشکوٰۃ ج١،ص٢٤١) ترجمہ: حضرت مقدام ابن معدیکرب رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں درہم و دینار کے علاوہ اور کوئی شے مزید پڑھیں