پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت

سوال:پورسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور ناجائز ہے تو کن وجوہات کی بناء پر ؟ مفصلا ً جواب چاہیئے۔ الجواب حامداً ومصلیاً مردہ کی چیر پھاڑ کرنا درجِ ذیل وجوہات میں جائز ہے : ۱) یہ کہ عورت انتقال کرجائے اور اس کے پیٹ میں زندہ  بچہ مزید پڑھیں

حالتِ جنون میں طلاق دینے کا حکم

سوال: زید کی کیفیت غصہ کی حالت میں مجنونانہ ہوجاتی ہے اس حالت میں اسے ماں باپ یا بیوی کسی کا کوئی ادب نہیں ہوتا ،زید نے غصہ کی حالت مجنونانہ میں اپنی بیوی کو مارا  اور کہا کہ “میں نے طلاق دی “، اس سے قبل بھی وہ دو دفعہ ایسا کرچکا ہے ،کیا مزید پڑھیں

زلزلے میں بے گناہ مرنے والے شہید ہیں

سوال:  زلزلے میں جو  معصوم مرے ہیں شہید کہیں گے  ؟  جواب:  جی ہاں ! زلزلے  میں معصوم  ونیک لوگ  دب کر مریں  گے وہ شہید کے مرتبے  میں ہوں گے   ۔ جیسا کہ  ” نصر الباری  ” میں ہے کہ دب کر مرنے  والے بھی شہید  ہوں گے  ، ” حدیث : ابو ہریرہ مزید پڑھیں

بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں

ٹخنوں کے نیچے شلوار لٹکانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین کہ آجکل تقریبا  90% مسلمان  شلوار  ٹخنوں   سے   نیچے  کر کے   پھرتے ہیں  ۔ اور یہ بات  بھی یقینی  ہے کہ ان میں سے اکثر   ایسا  تکبر  کی بنا پر  نہیں کرتے ۔ کیونکہ آجکل  یہ چیز تکبر کی علامات میں سے  رہی ہیں ۔ چنانچہ   کیا یہ مکن مزید پڑھیں

انکار ِ حدیث کا فتنہ

(٢٦) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ رضی اللہ عنہ  عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِؐ اَنَّہُ قَالَ اَلَا اِنِّی اُوْتِیْتُ الْکِتَابَ وَمِثْلَہُ مَعَہُ اَ لَا ُیوْشِکُ رَجُلٌ شَبْعَانٌ عَلَی اَرِیْکَتِہٖ َیقُوْلُ عَلَیْکُمْ بِھٰذَا الْقُرْآنِ فَمَا وَجَدتُّمْ فِیْہِ مِنْ حَلَالٍ فَاَحِلُّوْہُ وَمَا وَجَدُّتمْ فِیْہِ مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوْہُ۔ (سنن ابو داود ج٢،ص٨١،باب لزوم السنہ وفی ابن ماجۃ الا وان ما حرم مزید پڑھیں

جیب اور پیٹ کا دور

(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں