مرحا، ماہم ، ماہین نام رکھنا

سوال: مرحا ،ماہم ،ماہین نام رکھ سکتے ہیں؟ ان کے معنیٰ بھی بتادیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب! “مرحا”کے مختلف تلفظ ہیں،ہر ایک کا الگ مطلب ہے،چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’مِرحا‘‘ (میم کے زیر اور ح کے بعد الف کے ساتھ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست نہیں ہے، ’’مرحه‘‘ (میم کے کسرہ اور آخر میں گول مزید پڑھیں

مرحا نام رکھنا

سوال :السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکی کا نام مِرحا رکھنا کیسا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مِرْحا ( میم کےزیر اور ح کے بعد الف ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست ‌نہیں ہے،البتہ مرحۃ ( میم کے کسرہ اور آخر میں گول تا کے ساتھ) تکبر ،اکڑ مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

بلانیت تکبر شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم

دارالافتاء جامعۃ الرشید بسم اللہ  بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم  ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  درج ذیل مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے :  موضوع : فی زمانہ پینٹ شرٹ کو ضابطہ لباس بنانے کا حکم  آج کل پینٹ شرٹ کا بر صغیر پاک وہند سمیت ساری دنیا میں رواج عام ہوگیا مزید پڑھیں

بلا نیت تکبر شلوار نیچے لٹکانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:100 دارالعلوم کراچی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  محترمین مفتیان کرام  آپ حضرات سے مسئلہ ہذا میں  رہنمائی  مطلوب ہے ، امید ہے کہ تفصیلی جواب  سرفراز فرماکر  مشکور وممنون  فرمائیں گے ۔ فقہائے احناف  میں سے علامہ کورانی،ملاعلی قاری  اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی  رحمہم اللہ ” اسبال الازار ” کے بارے مزید پڑھیں

 بلانیت تکبر شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم

محترم مفتیان کرام آپ حضرات  سے مسئلہ ہذا میں  رہنمائی مطلوب ہے  ،ا مید ہے کہ تفصیلی جواب سے سرفراز فرماکر مشکور  وممنون  فرمائیں گے ۔ فقہائے احناف  میں سے علامہ  عینی، علامہ  کورانی  ، ملا علی قاری  اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمہم اللہ ” اسا ل الازار ” کے  بارے میں  یہ مسئلہ مزید پڑھیں

الٹے ہاتھ سے کھاناکھانے کا حکم

میرا ایک پانچ سالہ بیٹا الٹے ہاتھ سے کھاتا اور الٹے ہاتھ سے ہی لکھتا اور دیگر کام کرتا ہے میرے ایک بڑے بھائی بھی بچپن میں الٹے ہاتھ سے کھاتے اور لکھتے تھے انہیں ٹوکا گیا توانہوں نے ہکلانا شروع کردیا، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایسے بچے کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں، مزید پڑھیں

ٹخنوں کے نیچے شلوار لٹکانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین کہ آجکل تقریبا  90% مسلمان  شلوار  ٹخنوں   سے   نیچے  کر کے   پھرتے ہیں  ۔ اور یہ بات  بھی یقینی  ہے کہ ان میں سے اکثر   ایسا  تکبر  کی بنا پر  نہیں کرتے ۔ کیونکہ آجکل  یہ چیز تکبر کی علامات میں سے  رہی ہیں ۔ چنانچہ   کیا یہ مکن مزید پڑھیں