شیر خوار بچے کو کوئی چیز چبا کر کھلانا 

فتویٰ نمبر:814 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا منہ سے نکلی ہوئی چیز یا چبائی ہوئی چیز بچے کو دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! بچے کو کوئی پاک چیزچبا کر کھلانا جائز ہے۔ و اللہ سبحانہ اعلم بقلم : بنت ممتاز عفی عنھا قمری تاریخ:14 ذی الحجہ مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں