گدھی کا دودھ دوا کے طور پر استعمال کرنا

سوال: کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پہ استعمال کرنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ گدھی کا دودھ پینا حرام ہے، تاہم ضرورتِ شدیدہ ہو، تو اس صورت میں علاج کے طور پر گدھی کا دودھ پینے کی گنجائش ہوگی، بشرطیکہ مندرجہ ذیل شرائط پائی جائیں: (1) حالتِ اضطرار مزید پڑھیں

کسی ایمرجنسی میں معتدہ عورت گھر سے نکل سکتی ہے؟

سوال: متوفی عنھا زوجھا کے لیے دوران سیلاب گھر سے نکلنا کیسا ہے؟کیا جب پانی گھر کے اندر داخل ہوجائے تب نکلے گی۔ایک عالم سے مسلہ پوچھنے پر یہ جواب ملا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وفات کی عدت میں بیٹھی ہوئی خاتون کا دورانِ عدت بغیر کسی عذر شرعی  کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

غیر مسلم ڈاکٹر سے ختنہ کرانا 

فتویٰ نمبر:900 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمت الله وبركاته ، امريكا میں مسلمان بچے کی غیر مسلم کے ہاتھ ولادت ہوئی اب ختنہ کروانے کے لیے بھی وہاں کوئی مسلمان طبیب نہیں مل رہا، سوال یہ ہے کہ کیا غیر مسلم کے ہاتھ ختنہ مسنون طریقے کے مطابق ہو جائے گا یا مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

سُورت الواقعه کی فضیلت 

١.. رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو بوڑھا کردیا  حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو بكر رضي الله عنه نے عرض کیا کہ يا رسول الله آپ بوڑهے ہوگئے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے سورۃ ھود ، اور الواقعۃ اور المرسلات مزید پڑھیں