خالص ریشم کی کڑھائی کی ٹوپی پہننا

 خالص ریشم کی کڑھائی کی ٹوپی پہننا اگر ٹوپی پر اصلی ریشم کے دھاگے سے کام کیا ہوا ہوا اور اس ریشم کی مقدار معلوم نہ ہو سکے کہ وہ چار انگلیوں کے برابر ہے یا نہیں ؟ تو پھر اس قسم کی ٹوپی پہننے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب خالص ریشم مزید پڑھیں

انویسٹمنٹ میں نفع نقصان کس فی صد سے؟

مفتی صاحب ایک شخص کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے،کاروبار کرنے والا شخص مزید تین  اور بندوں کو ساتھ ملاتا ہے  جو اس کے کاروبار میں  رقم انویسٹ کریں ۔یہ کہتا ہے کہ  دو  افراد کو ٪15 اور ایک کو ٪20 نفع دوں گا اور سب اس بات پر راضی بھی ہیں کیا یہ شراکت مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں

کیا حج کے مہینےمیں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:163 الجواب حامداومصليا ١ ۔ اس سلسلہ میں عمر کا موقف درست ہے، جیسا کہ امدادالا حکام جلد دوم میں اس کی تفصیل موجود ہے تاہم مروجہ شکل  میں تبلیغ حالات زمانہ کے لحاظ سے بہت مفید اورنتائج  کے لحاظ سے بہت ہی مناسب ہے ،تاہم اس کو اس شکل اور مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں