ماں کا پہلے بچے کو دوسرے بچے کے ساتھ دودھ پلانا

سوال: اگر پہلا بچہ ابھی دو سال کا نہ ہو کہ دوسرے بچے کی ولادت ہوجائے،اس صورت میں دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کاجو دودھ اترتا ہے ،کیا وہ دوسرے بچے کے ساتھ پہلے کو بھی پلا سکتی ہے،جبکہ وہ دوسرے کی ضرورت سے زائد ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! مدت مزید پڑھیں

بلی کا گاڑی کے نیچے آجانا

سوال:گاڑی چلاتے ہوئے بہت احتیاط کے باوجود بھی بلی اچانک سامنے آکر مر جائے تو کیا ڈرائیور کو گناہ ہوگا؟ اور اس کا کفارہ بھی ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بلی اچانک گاڑی کے سامنے آکر مر جائے تو اس صورت میں ڈرائیور پر کوئی کفارہ نہیں ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مزید پڑھیں

ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔

سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں

گدھی کا دودھ دوا کے طور پر استعمال کرنا

سوال: کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پہ استعمال کرنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ گدھی کا دودھ پینا حرام ہے، تاہم ضرورتِ شدیدہ ہو، تو اس صورت میں علاج کے طور پر گدھی کا دودھ پینے کی گنجائش ہوگی، بشرطیکہ مندرجہ ذیل شرائط پائی جائیں: (1) حالتِ اضطرار مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود مزید پڑھیں

بچے کا ماں کے دودھ کو کپڑے پر نکال دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:3017 سوال: السلام علیکم! باجی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ماں کا دودھ اگر بچہ کپڑوں پر نکال دے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ یا ماں کا دودھ ویسے ہی کپڑے میں لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بچے مزید پڑھیں

ولادت کے بغیر رضاعت سے حرمت کا ثبوت۔

فتویٰ نمبر:3005 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے بھاٸ کی شادی کو کافی سال ہوگۓ ہیں اولاد نہیں ہے پہلے وہ بچہ اس لیے گود نہیں لیتے تھے کہ محرم کا مسٸلہ ہوگا، لیکن اب ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ میڈیسنز ایسے آگۓ ہیں کہ جس سے عورت کا دودھ اتر آتا ہے تو کیا ایسی مزید پڑھیں

فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار

فتویٰ نمبر:2035 1۔فدیہ دینا کس کے لیے جائز ہے۔ 2۔ فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! باجی میں نے ایک آڈیو بیان میں سنا ہے کہ حاملہ ہونے کی حالت میں اور بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے جو روزے چھٹ جاتے مزید پڑھیں

رضاعت

فتویٰ نمبر:1081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے بھتیجے نے میری بہن کادودھ پیاہے میری بھانجی اوربھتیجابھائی بہن ہیں پوچھنا یہ ہے کہ میرے باقی دو بھتیجوں کا میری بہن کی باقی دو بیٹوں سے نکاح ہوسکتا ہے ؟  والسلام سائل کا نام:بنت احمد پتا:کراچی الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں