آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے نام مبارک کے ذکر کے وقت صلوۃ و سلام میں سے ایک پر اکتفا کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:859 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!علماء حضرات فرماتے ہیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام کہنا چاہیےاکیلے علیہ السلام کہنا مکروہ عمل ہے ۔۔۔جائز نہیں ہے دونوں لفظ استعمال میں لانے چاہیے کہ آپ پر سلامتی بھی ہو اور درود بھی.رہنمائی فرمائے!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية کسی مجلس میں آنحضرت علیہ الصلوۃ و السلام کا اسم گرامی مزید پڑھیں