نماز میں آیت کی تکرار کا حکم

سوال : اگر کسی کو دوران نماز اگلی آیت یاد نہ آئے اور وہ پچھلی آیت ہی تین چار بار دہرائے تاکہ اگلی آیت یاد آجائے تو کیا اس وجہ سے سجدہ سہو لازم آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں۔ ————- حوالہ جات : 1 عَنْ جَسْرَةَ مزید پڑھیں

ایک مجلس میں تین طلاقیں 

فتویٰ نمبر:3007 سوال:ایک شخص ایک ساتھ وٹس ایپ پر تین طلاق لکھ کر بھیج دیتا ہے تو طلاق ہو گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا یہ نہیں لکھا کہ رخصتی ہوئی ہے یا نہیں؟ بہر حال اگر رخصتی ہوگئی ہے اور تین طلاقیں شوہر نے ہی بھیجی ہیں تو تینوں طلاقیں ہو گئیں اور بیوی اس مزید پڑھیں

آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے نام مبارک کے ذکر کے وقت صلوۃ و سلام میں سے ایک پر اکتفا کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:859 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!علماء حضرات فرماتے ہیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام کہنا چاہیےاکیلے علیہ السلام کہنا مکروہ عمل ہے ۔۔۔جائز نہیں ہے دونوں لفظ استعمال میں لانے چاہیے کہ آپ پر سلامتی بھی ہو اور درود بھی.رہنمائی فرمائے!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية کسی مجلس میں آنحضرت علیہ الصلوۃ و السلام کا اسم گرامی مزید پڑھیں