پینے کے پانی میں چوہیا گر جائے

سوال:ہمارے پینے کے پانی کے ڈرم میں زندہ چوہیا گر گئی ہم نے اسے فورا نکال دیا ۔کیا اب اس پانی کو پینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ؟ تنقیح : ڈرم کا سائز کیا ہے ؟ جواب تنقیح : چار فٹ لمبا ہے اور ڈیڑھ فٹ چوڑا ہے ۔۔ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

کنویں/نہرکے کنارے پیشاب کاحکم

سوال: کسی کنویں یا نہر کے کنارے پیشاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کنویں ،نہر کے قریب پیشاب یا پائخانہ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔حدیثِ مبارک میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے،چنانچہ ابوداؤد میں ہے: “معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید پڑھیں

پانی کے کین کی سپلائی کا کام کرنا

فتویٰ نمبر:4096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا پانی کے کین کی سپلائی کا کام کرنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا پانی ان چیزوں میں سے ہے جو ہر ایک استعمال کر سکتا ہے اور اس کی خرید و فروخت منع ہےمگر پانی کنوئیں،نہر یا کسی جگہ جمع کیا ہوا ہو اور وہاں سے مزید پڑھیں