باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

پینے کے پانی میں چوہیا گر جائے

سوال:ہمارے پینے کے پانی کے ڈرم میں زندہ چوہیا گر گئی ہم نے اسے فورا نکال دیا ۔کیا اب اس پانی کو پینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ؟ تنقیح : ڈرم کا سائز کیا ہے ؟ جواب تنقیح : چار فٹ لمبا ہے اور ڈیڑھ فٹ چوڑا ہے ۔۔ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

 میت کے پاس عہد نامہ پڑھنا

سوال: مردے کے قریب عہد نامہ پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب میت کے قریب عہد نامہ پڑھنے کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں۔ اگر یہ عہد نامہ ثواب سمجھ کر پڑھا جائے تو یہ بدعت شمار ہوگا۔تاہم چونکہ “عہد نامہ”کا مضمون درست ہے؛ اس لیے اگر مردے کو کفنانے کے بعد مزید پڑھیں

مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے کنواں کھدوانے میں پیسے لگانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے صدقہ کے طور پر کنویں کھدوانے میں پیسے لگائے جاسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لوگوں کو پانی فراہم کرنا بہترین عمل ہے اور حدیث سے اس کا ثبوت بھی ہے،لہذامرحومین کے مزید پڑھیں

قصہ اصحاب الرس 

تقریباً 430ق م یا مدت نامعلوم رس: رس عربی زبان میں کچے کنویں کوکہاجاتاہے جوپختہ  نہ ہوقرآن اور صحیح  حدیث میں ان لوگوں کے تفصیلی حالات مذکور نہیں البتہ  اسرائیلی روایات مختلف ہیں ۔ راجح قول ہے کہ یہ یمامہ کے علاقہ میںکوئی شہرتھا۔ موجودہ نقشہ میں یہ شہر وادی دمہ کے علاقہ میں ملتاہے مزید پڑھیں