گستاخانہ کلمات

سوال:اگر میری دعائیں قبول ہوتیں تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ مذکورہ جملہ اللہ تعالی کی شان میں گستاخی شمار ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مذکورہ جملہ اللہ تعالی کی شان میں گستاخی کے زمرے میں نہیں آتا تاہم اس سے اللہ تعالیٰ کی ناشکری کا پہلو ظاہر ہوتا ہے۔ بہرحال کہنے والا توبہ کرے مزید پڑھیں

 گستاخانہ محاورہ انجانے میں استعمال کرنا

سوال:کیا کسی شخص کے بارے میں یہ کہنا کہ اس نے مجھے صلواتیں سنائیں ہیں بہت سخت گناہ ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صلوات کے مطلب کی وجہ سے یہ جملہ کفر کے قریب تر کر دینے والا ہے آپ وضاحت فرما دیجئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب لفظ صلوات اگر چہ عربی زبان کا مزید پڑھیں