ربیع الاول کی مبارک باد دینے کا حکم

سوال:کیا ربیع الاول کی مبارک باد دینا ٹھیک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سلفِ صالحین حضراتِ صحابہ ،تابعین،تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے اس مہینے کی آمد پر مبارک باد دینا ثابت نہیں،لہذا اس عمل سے اجتناب لازم ہے۔اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو خوش کرنا مقصود ہے تو پھر پیارے نبی مزید پڑھیں

سورہ رحمن کا وظیفہ

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذھنی کرب میں مبتلا ہوں وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کرکے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سورہ رحمن (بغیر ترجمے) کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کرکے 3 مزید پڑھیں

 گستاخانہ محاورہ انجانے میں استعمال کرنا

سوال:کیا کسی شخص کے بارے میں یہ کہنا کہ اس نے مجھے صلواتیں سنائیں ہیں بہت سخت گناہ ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صلوات کے مطلب کی وجہ سے یہ جملہ کفر کے قریب تر کر دینے والا ہے آپ وضاحت فرما دیجئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب لفظ صلوات اگر چہ عربی زبان کا مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا بنانا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پڑوسن بریلوی ہیں۔ وہ ربیع الثانی کی 11 تاریخ کو گیارہویں کرتی ہیں۔ قرآن خوانی کرواتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ختم قادریہ ہے۔تو اس بار وہ مجھے کہہ رہی ہیں کہ گیارہویں مزید پڑھیں