تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں