حالت سجدہ میں سونےسےوضوکاحکم

سوال:کیا حالت سجدہ میں سو جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:حالت سجدہ میں سونے سے وضو کے ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ اس حالت میں استرخائے مفاصل(اعضاء کا ڈھیلا ہونا)پایا جاتا ہے یا نہیں؟ چنانچہ مرد اگر سنت کے مطابق سجدہ کرنے کی حالت میں سوجائے تو اس مزید پڑھیں

طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا

سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں