غامدی سکول آف تھاٹ

جاوید احمد غٓامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض مزید پڑھیں

سیکولرزم اور لبرلزم میں کیا فرق ہے

سیکولرزم اور لبرلزم میں فرق کو مختلف اسالیب میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ مختصراً عرض ہے کہ یہ دونوں تحریک تنویر کی جڑواں اولاد ہیں اور جدیدیت کی پیدا کردہ مغربی تہذیب میں ایک ساتھ پروان چڑھے ہیں۔ اب سیکولرزم سٹھیا گیا ہے اور لبرلزم پوپلا گیا ہے۔ تنویری اور جدید عقل نئے انسان مزید پڑھیں

اگرایک شخص قربانی نہ کرےاوراس کےبدلے زلزلہ زدگان میں پیسےتقسیم کرےتواس سےقربانی کاثواب ملےگایانہیں

سوال:حضرت جناب مفتی صاحب   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   خدمت ِعالیہ میں گزارش یہ  ہےکہ کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص  یہ سمجھ کرقربانی نہیں کرتاکہ قربانی توبہت سےلوگ کرتےہیں اوروہ اپنی قربانی کےپیسےاس حال میں کہ اس پرقربانی واجب ہےکسی ریلیف فنڈ میں دےدیتاہےجیسا کہ آج کل “سونامی ” نامی مزید پڑھیں

کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے

سوال: بعض حضرات  یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ  بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ  قرآن شریف میں  ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے  فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے  ۔ اور جو آیت  ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ  پر مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ لقمان

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں