مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

حج فرض ہونے کے بعد حج مہنگا ہوجانا

فتویٰ نمبر:4048 سوال:زید دو سال سے متواتر حج کے لیے اپلائی کر رہا تھا لیکن قرعہ اندازی میں نام نہیں آرہا تھا۔اب حج ایکدم سے مہنگا ہوگیا اور زید صاحب استطاعت نہیں رہا تو کیا اس پر حج کی فرضیت برقرار رہے گی؟ والسلام سائل کا نام: ابو عبداللہ پتا:ضلع کرک خیبر پختونخواہ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

کیا مسجد عائشہ میقات ہے ؟

فتویٰ نمبر:837 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا مسجد عاٸشہ میقات ہے؟وہاں سے احرام باندھنا درست ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کو وہاں سے احرام باندھنا چاہیے.  والسلام الجواب حامدۃو مصلية مسجد عائشہ تنعیم میں واقع ایک مسجد کا نام ہے جو کہ حرم سے باہر اور حل کے اندر ہے، مکہ اور مدینہ مزید پڑھیں

رکن یمانی سے طواف کی نیت

فتویٰ نمبر:820 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو علم نہیں تھا اور اس نے رکن یمانی سے طواف کی نیت کی۔اب اس کو پتا چلا کہ حجر اسود کے پاس سے نیت کرنی ہے تو وہ کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية طواف کی ابتداء حجر اسود سے کرنا ضروری یےاگر اس خاتون نے مزید پڑھیں

حل میں جانے کے لیے احرام باندھنا ضروری نہیں

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! پاکستان کا شہری کوئی شخص اگر بسلسلہ ملازمت مکہ مکرمہ میں مقیم ہو، وہ چھٹیوں میں پاکستان آئے تو یہاں سے واپسی پر اگر فوری عمرہ کا ارادہ نہ ہو تو اس کے لیے احرام ضروری ہو گا؟ بینوا فتوجروا تنقیح: مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

تعارف سورۃالفیل

اس سورت میں اصحابِ فیل کے واقعہ کا مختصر بیان ہے کہ انہوں نے بیت اللہ کو مسمار کرنے کے قصد سے ہاتھیوں کی فوج لے کر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی تھی حق تعالی نے معمولی پرندوں کے ذریعہ ان کی فوج کو عذابِ آسمانی نازل فرماکر نیست ونابو د کرکے ان کے عزائم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ لقمان

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں

فضائل سورۂ نجم

سورۂ نجم پہلی سورت ہے جس کا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں اعلان فرمایہ (رواہ عبد الله بن مسعود رضی الله عنہ، قرطبی) اور یہی صورت تھی جس میں آیت سجدہ نازل ہوئی اور رسول الله صلی الله علیہ وصل نے سجدہ تلاوت کیا …اور اس سجدہ میں ایک عجیب مزید پڑھیں