”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

مجنون کی طلاق

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة الله وبركاته مجھے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص دماغی طور پر دسٹرب ہو اور وہ اس حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے تو کیا وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اس کی کیا شرائط ہیں؟ مطلاب اس نے مزید پڑھیں

 ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:971  ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً  ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں

تندرست رہنےکےطریقے

اکثر لوگ جب دفتر پہنچتے ہیں توبہت چاق و چوبند ہوتے ہیں، لیکن چند گھنٹے کام کرنےکے بعد وہ اپنے اندر موجود توانائی کو غائب پاتے ہیں اور سستی و کاہلی کاشکار ہوجاتے ہیں۔ اسی وجہ سے کئی لوگ دفتر میں صحیح طریقے سےکام بھی نہیں کرپاتے، جس سےان کی کارگردگی متاثرہوتی ہے۔ اکثر لوگ، مزید پڑھیں

طاقتور غذا کھائیں دماغ مضبوط بنائیں

انسان چاہے کسی بھی عمر میں ہو، جسمانی مضبوطی کی طرح دماغی طور پرمضبوط ہونا بھی اس کی اہم ترین طاقت تسلیم کی جاتی ہے۔ اگر آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں تو آپ کے دماغ کا طاقتور ہونا بے حد ضروری ہے ۔ دماغی خلیات کی مرمت جسم کو ترو تازہ رکھنے میںمددگار ثابت مزید پڑھیں

ایمان کے بارے میں وساوس کا آنا

سوال:مجھے ایمانیات کے بارے میں شدید وساوس آتے ہیں اور میں بار بار توبہ بھی کرتا ہو اور توبہ کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں میں خاتمہ بالایمان چاہتا ہوں براہ کرم اس کا حل بتلادیں۔ سائلہ عائشہ فتویٰ نمبر :24 الجواب باسم ملھم الصواب وساوس کا آنا یقینی امر ہے اور اس سے مزید پڑھیں

لوڈو کھیلنے کا حکم

سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں