سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ واقعات

متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی اس سورت میں تفصیل سےبیان ہوئے ہیں : 1۔حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ{ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} [الأعراف: 11] 2۔حضرت نوح علیہ السلام کاواقعہ ،ان کی قوم شرک میں مبتلاتھی ،ساڑھےنوسوسال دعوت دینے کے باوجود ایمان نہ مزید پڑھیں

سورۃ الانعام میں ذکر کردہ توحید کے دلائل

دلائل توحید 1۔اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے!یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

خوف کی حالت میں نماز کا حکم

خوف کی حالت میں نماز کا حکم جب کسی دشمن کا سامنا ہونے والا ہو، چاہے وہ دشمن انسان ہو یا کوئی درندہ یا کوئی اژدھا وغیرہ اور ایسی حالت میں سب مسلمان یا بعض لوگ بھی مل کر جماعت سے نماز نہ پڑھ سکیں اور سواریوں سے اُترنے کی بھی مہلت نہ ہو تو مزید پڑھیں

اگرایک شخص قربانی نہ کرےاوراس کےبدلے زلزلہ زدگان میں پیسےتقسیم کرےتواس سےقربانی کاثواب ملےگایانہیں

سوال:حضرت جناب مفتی صاحب   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   خدمت ِعالیہ میں گزارش یہ  ہےکہ کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص  یہ سمجھ کرقربانی نہیں کرتاکہ قربانی توبہت سےلوگ کرتےہیں اوروہ اپنی قربانی کےپیسےاس حال میں کہ اس پرقربانی واجب ہےکسی ریلیف فنڈ میں دےدیتاہےجیسا کہ آج کل “سونامی ” نامی مزید پڑھیں

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں