وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

 موسم کو برا بھلا کہنے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ موسم کو برا بھلا کہنے کا کیا حکم ہے؟ مثلا جیسے ہم کہتے ہیں سردیاں تو بڑی مصیبت ہیں ۔ کچھ کام نہیں ہوپاتا ۔ عذاب لگتی ہیں سردیاں وغیرہ ۔ کیا یہ بھی مزید پڑھیں

 اپنی زندگی پہچانیں

از- طارق علی عباسی تدبیر بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے، بھاگ دوڑ، مستقل جستجو تھکا دینے والی محنت، کارِ گراں، بارِ خاطر، یہ سب نصیب کو کھینچ لانے میں معاون بنتے ہیں، ضروری نہیں کہ بس ایسا ہی ہو، بلکہ تکوینی امر تو بس یہی ہے کہ دنیا اسباب سے جڑی ہے، ایک سبب مزید پڑھیں

شادی کےلیے تعویذ

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

 عقیدہ تقدیر کی مثال

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۶﴾ سوال :-   تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے؟ سائل: عبداللہ ساکن: ناظم آباد جواب :-       تقدیر کے بارے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اس کی حقیقت  کو صحیح طرح سمجھنا انسانی عقل و سمجھ کی پہنچ سے بہت دور ہے۔کیونکہ مزید پڑھیں

فکری ارتداد اور نظریاتی چیلنجز،اسباب اور سدباب

 مسلمانوں میں جو نظریاتیارتداد آیا ہے، اس کے چند اسباب یہ ہیں:  استشراق ، مغربی ممالک نے اسلام کے اصل ورثہ کو مخدوش کرنے کی کوشش کی۔ یعنی الٰہیات، رسالت کے متعلقات، مغیبات وغیرہ کے بارے میں تشکیک پھیلانا. استعمار، یہ بھی نظریاتی ارتداد پھیلنے کا سبب بنا. عالمگیریت، جس کے تحت چند ممالک کی مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 فتویٰ نمبر:14 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے مزید پڑھیں

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں

غامدی سکول آف تھاٹ

جاوید احمد غٓامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض مزید پڑھیں