حرم فاطمہ نام رکھنا

سوال: “حرم فاطمہ “نام کا مطلب کیا ہے اور بچی کے لیے یہ نام رکھنا کیسا ہے۔ جواب :حرم” کا معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی (رضی اللہ عنہا)کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ صرف “فاطمہ” نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ مستفاد: دارالافتاء بنوری مزید پڑھیں

حج بدل کےلیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعا کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب  حامدا ومصلیا حج بدل  کے لیے  خاتون کو بھیجنا  (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے  ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا  بہترہے۔ مزید پڑھیں

بیٹھ کر غسل کرنا

فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں

خواب میں آرہ دیکھنا

آرہ آرہ سے لکڑی کی اصطلاح کی جاتی ہے  اس لیے آرہ دیکھنا معاملہ کی آسانی کی طرف اشارہ ہوسکتاہے  اور آرہ   کاٹتا بھی ہے  اس لیے  تعلقات قطع  ہونے کی طرف بھی  ہوسکتا ہے  اور یہ بھی ممکن ہے  کوئی شخص تعلقات  میں بگاڑ   پیدا کرے خواب میں  بہتری کا پہلو  غالب  ہو تو مزید پڑھیں

سورہ ق کی فضیلت

گناہ کی معافی حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص ہر نماز کے بعد ۳۳،مرتبہ سبحان اللہ،۳۳ مرتبہ اللہ اکبر، ۳۳ مرتبہ الحمد للہ،یہ ۹۹ ہوئے اور “لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْر”،یہ مل کر سو ہوئے پڑھے گا مزید پڑھیں