درزی سے سلے کپڑے دھو کر پہننا

فتویٰ نمبر:833 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  درزی سے جو کپڑے سل کر آتے ہیں کیا انہیں دھو کر پہننا چاہیے.. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية ا گروہ کپڑے پاک ہیں تو وہ درزی کے پاس سے سل کے آنے کے بعد بھی پاک سمجھے جائیں گے اور اگر نا پاک تھے مزید پڑھیں

کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں

مسجد کے پانی سے صابن سے ہاتھ منھ دھونے کا حکم

سوال:بعض مساجد میں دیکھا جاتا ہے کہ لوگ وضو سے پہلے صابن سے مسجد کے پانی سے ہاتھ منھ دھوتے ہیں کیا مسجد کے پانی سے یہ کرنا جائز ہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا      واضح رہے کہ مسجد کے وقف شدہ پانی کو بے جا اور ضرورت سے زائد استعمال کرنا شرعا ً ناجائز اور مزید پڑھیں

بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں