سورۃ البقرۃ میں اللہ کی مددلینےکانسخہ

اللہ کی مدد کے حصول کے لیے صبراور نماز بہترین نسخہ ہے۔کوئی بھی پریشانی ہو خلوص دل کے ساتھ نماز پڑھ کراللہ تعالی سے مانگیں، اللہ تعالی پر یقین رکھیں وہ ضرور حاجت پوری کریں گے۔ {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ} [البقرة: 153]

نکاح کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا

سوال : ولی کون ہوتا ہے؟ اگر ولی آپ کے نکاح کے لئے راضی نا ہو کسی بھی جگہ سے نکاح کا پیغام آئے اسے یہ کہہ کر رد کر دے میری اولاد کی قسمت میں شادی نہیں ہے تو اس صورت میں اولاد خاص کر لڑکی کے لئے کیا راستہ ہے ؟ آپ ایک مزید پڑھیں

لیکوریا کے خروج کا وہم ہو تو وضو کا حکم

سوال : مجھے کافی سالوں سے لیکوریا کی بیماری تھی، علاج کے بعد الحمداللہ اب یہ بیماری ختم ہوگئی ہے لیکن کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے (جو کہ میرا وہم ہے) کہ کچھ گیلا پن ہے، ڈسچارج جیسا) تو میں دوبارہ وضو کروں؟ اور اگر وضو ہو اور میں ہاتھ سے چیک کروں، تھوڑا مزید پڑھیں

دوستوں کی چیز کو استعمال کرنا

سوال:ہاسٹل میں ہم بلاتکلف ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کر لیتے ہیں مثلا کسی کا شیمپو ختم ہو جاۓ تو وہ دوسری کا شیمپو لے جاتی ہے۔ کبھی تو کوئی اس پر کچھ نہیں کہتا ۔کبھی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے ۔کیا اس طرح دوسرے کا شیمپو استعمال نہیں کرنا چاہئیے ؟ لیکن دوسرے بھی مزید پڑھیں

عورتوں کاقبرستان جانا

سوال: عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہے یا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق ہے، صحیح بات تحریر فرمادیں؟                                                                                                            سائل: محمد زاکر ﷽ الجواب حامدا و مصلیا عورتوں کا  قبرستان جانا بعض فقہاء کے نذدیک فتنہ کی وجہ سے بالکل نا جائز ہے، لیکن  راجح یہ ہے کہ مزید پڑھیں

نمازپڑھنےکےبعدیادآیاکہ دورکعت نہیں پڑھی توکیاحکم ہے

فتویٰ نمبر:1017 کوئی شخص نماز پڑھ لے، اسے یاد نہ رہے کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے ؟ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس شخص کو سلام پھیرنے کے بعد نماز کی رکعتوں کے سلسلہ میں شک ہو جائے تو اس شک کا کوئی اعتبار مزید پڑھیں

درزی سے سلے کپڑے دھو کر پہننا

فتویٰ نمبر:833 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  درزی سے جو کپڑے سل کر آتے ہیں کیا انہیں دھو کر پہننا چاہیے.. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية ا گروہ کپڑے پاک ہیں تو وہ درزی کے پاس سے سل کے آنے کے بعد بھی پاک سمجھے جائیں گے اور اگر نا پاک تھے مزید پڑھیں